Latest Epaper Edition مزید یو اے ای کا 45 واں نیشنل ڈے ہر سال 2 … گردہ بیچنے پر مجبور پاکستانی … دبئی: فضائی میزبان کا بوسہ لینے … ایران نے سعودی عرب کو نشانہ بنا … دبئی کے حکمران نے اپنے ملک کی سب سے اہم اور قیمتی چیز سعودی بادشاہ کو پیش کردی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ محمد بن النہیان اور اماراتی فوج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر کی طرف سے سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان کو اپنے ملک کے سب سے بڑے شہری اعزاز سے نوازا ہے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کو یہ اعزاز سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان برادرانہ تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کے اعتراف میں دیا گیا۔ انہیں اعزاز دینے کی یہ تقریب دبئی کے المشرف محل میں منعقد کی گئی۔
گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ راشد المختوم، سپریم کونسل کے ممبران شیخ محمد بن زید، متحدہ عرب امارات کے حکمران اور شاہی خاندان کے معزز افراد نے ہفتے کو شاہ سلمان کا استقبال کیا۔دبئی کے حکمران شیخ راشد المختوم کا کہنا تھا کہ ’’دونوں ریاستیں مشترکہ مفادات کونسل کے تحت عوام کی بہتری کے اقدامات اٹھا رہی ہیں اور علاقائی تعاون کو فرغ دے رہی ہیں اور دونوں ملک اپنے عوام کو ایک دوسرے کے قریب لانے کے لیے بھی کئی اقدامات کر رہے ہیں۔‘‘

About BLI News 3239 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.