ایک ہفتے میں پی ٹی آئی کی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول

کراچی(بی ایل ٰآئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زداری نے کہا ہے کہ اگر آصف علی زرداری اجازت دیں تو ہم ایک ہفتے میں تحریک انصاف کی حکومت گر سکتے ہیں۔

متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما علی رضا عابدی کے گھر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تحریک انصاف کو حکومت کرنا تو آتا نہیں تھا اب پتہ چلا ہے کہ ان کا حساب بھی کمزور ہیں۔

‘میرے پاس سندھ میں 99 سیٹیں۔’انہوں نے کہا کہ یہ جعلی جھوٹی جے آئی ٹی رپورٹ ہے، ہم ہر سازش کو ناکام بنائیں گے۔

About BLI News 3238 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.