کراچی میں پی ٹی آئی19؍ لاکھ، ایم کیوایم 11لاکھ92؍ ہزار،تحریک لبیک نے ساڑھے سات لاکھ ووٹ حاصل کئے
Jul 29, 2018BLI Newsتازہ ترینComments Off on کراچی میں پی ٹی آئی19؍ لاکھ، ایم کیوایم 11لاکھ92؍ ہزار،تحریک لبیک نے ساڑھے سات لاکھ ووٹ حاصل کئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے عوام نے ملک کے گیارہویں عام انتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ پی ٹی آئی کو دئے۔ پی ٹی آئی کے امیدواروں نے 19؍ لاکھ کے لگ بھگ ووٹ حاصل کئے دوسرے نمبر پر ایم کیوایم رہی جنہوں نے گیارہ لاکھ 92؍ ہزار ووٹ حاصل کئے جبکہ تیسرے نمبر پر تحریک لبیک رہی جس کے امیدواروں نے تقریباساڑھے سات لاکھ ووٹ حاصل کئے۔