مائیکرو سافٹ ایکسل کے 200 سے زائد شارٹ کٹس جانیں

اگر آپ کسی دفتر میں کام کرتے ہیں تو مائیکرو سافٹ ایکسل کی اہمیت سے ضرور واقف ہوں گے جس میں ورک شیٹس اور ورک بکس تخمینے، فہرستیں یا دیگر کے لیے مددگار ثابت ہونے والے ٹولز ہیں۔

ہر ورک بک کمپیوٹر پر ایک علیحدہ ونڈو کے طور پر کام کرتی ہے جبکہ ہر ورک شیٹ ورک بک کے اندر ایک ٹیب کا۔

یہاں آپ ایکسل کے ایسے شارٹ کٹس جان سکیں گے جو اس کا استعمال آسان بنادیں گے۔

ورک شیٹس اور ورک بکس

فوٹو بشکریہ گو اسکلز
فوٹو بشکریہ گو اسکلز

ایکسل کے اندر متعدد ورک شیٹس اور ورک بکس بیک وقت اوپن کرکے کام کرسکتے ہیں۔

ویو

فوٹو بشکریہ گو اسکلز
فوٹو بشکریہ گو اسکلز

ایکسل کی جانب سے کئی طریقوں سے اسپریڈ شیٹس کو دیکھنے کی سہولت دی جاتی ہے، جیسے ہائیڈ سلیکٹ سیل سے لے کر کالمز اور را وغیرہ، اس کے لیے متعدد آپشنز اوپر تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں جو کمپیوٹر میں اپنے کام کو بہترین انداز سے دیکھنے میں مدد دیتے ہیں۔

کالم اور را (Row) سلیکشن

فوٹو بشکریہ گو اسکلز
فوٹو بشکریہ گو اسکلز

ماس ایڈٹ کے ذریعے آپ ایکسل کے اندر بہت زیادہ وقت بچا سکتے ہیں، ان شارٹ کٹس کی مدد سے آپ زیادہ ڈیٹا کو آسانی سے اپنے کام کا حصہ بناسکتے ہیں۔

ربن کنٹرول

فوٹو بشکریہ گو اسکلز
فوٹو بشکریہ گو اسکلز

ربن جو کہ ایکسل اسپریڈ شیٹ کے اوپر ہوتا ہے، جو کہ ایکسل کے اندر مختلف پہلوﺅں کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ آسان شارٹ کٹ ربن تک رسائی، اس کے فیچرز کو جاننے اور سیلز کو کنٹرول یا ایڈٹ کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

Pivot Tables

فوٹو بشکریہ گو اسکلز
فوٹو بشکریہ گو اسکلز

یہ فیچر انفارمیشن اور ڈیٹا سیٹس کو ایکسٹریکٹ میں مدد دیتا ہے، اگرچہ اسے استعمال کرنا مشکل ہوتا ہے مگر ان شارٹ کٹس کی مدد سے اسے کسی حد تک آسان بنایا جاسکتا ہے۔

آپریٹنگ ود ان اے سیل

فوٹو بشکریہ گو اسکلز
فوٹو بشکریہ گو اسکلز

سیلز کے اندر آپ کا ڈیٹا اور ٹیکسٹ ہوتا ہے، جنھیں گرافس کی شکل دی جاسکتی ہے اور اسپریڈ شیٹ کو اچھے انداز سے بنایا جاسکتا ہے۔ اس سیکشن کے شارٹ کٹ بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

نیوی گیشن اینڈ سلیکٹنگ سیلز

فوٹو بشکریہ گو اسکلز
فوٹو بشکریہ گو اسکلز

جب سیلز کو سلیکٹ کرلیا جاتا ہے تو صارف مختلف آپشنز سے ان سلیکٹ سیلز کو اپنے مقصد کے لیے بہترین انداز سے استعمال کرسکتے ہیں، ان شارٹ کٹس سے آپ کو سیل کے اندر نیوی گیٹ کرنے میں مدد ملے گی جبکہ آپ الفاظ ، ڈیٹا پوائنٹس اور کریکٹرز سب کو سلیکٹ بھی کرسکیں گے۔

ہیلپ اینڈ مینیوز

فوٹو بشکریہ گو اسکلز
فوٹو بشکریہ گو اسکلز

ایکسل میں متعدد مددگار ٹولز موجود ہیں جو کہ اسپریڈ شیٹ کو آرگنائز کرنے میں مدد دیتے ہیں، اس حوالے سے شارٹ کٹس جیسے اسپیل چیک اور دیگر کے ذریعے آپ ایک بٹن سے کافی کچھ ٹھیک کرسکتے ہیں۔

گروپ سلیکشن

فوٹو بشکریہ گو اسکلز
فوٹو بشکریہ گو اسکلز

جب سیلز اکھٹے ہوتے ہیں تو آپ گراف بنانے اور ٹیبلز سے لے کر بہت کچھ کرسکتے ہیں، جن میں تصویری اور لفظی معلومات کو سمویا جاسکتا ہے۔

جنرل ایکسل

فوٹو بشکریہ گو اسکلز
فوٹو بشکریہ گو اسکلز

بنیادی مگر کارآمد شارٹ کٹس اس سیکشن میں دیکھے جاسکتے ہیں، اپنے کام کو محفوظ کرنا، اس سے باہر نکلنا، یا کسی فائل کو پرنٹ کرنا، سب کچھ کیا جاسکتا ہے۔

جنرل سیل کنٹرول

فوٹو بشکریہ گو اسکلز
فوٹو بشکریہ گو اسکلز

یہ شارٹ کٹس سیلز میں آپ کے کام کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں اور ماﺅس کے بغیر بھی سیل کو کنٹرول کرنا ممکن ہوجاتا ہے۔

فارمولے اور فنکشنز

فوٹو بشکریہ گو اسکلز
فوٹو بشکریہ گو اسکلز

ایکسل شیٹ میں فارمولے اور فنکشنز کے اضافے سے آپ کو اپنے ڈیٹا کے حوالے سے کافی معلومات تک رسائی مل جاتی ہے اور پیچیدہ تخمینہ جات آسان ہوجاتے ہیں۔ ان شارٹ کٹس ایکسل زیادہ استعمال نہ کرنے والوں سے لے کر ماہر افراد تک لیے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔

فارمیٹ ٹیکسٹ اور نمبرز

فوٹو بشکریہ گو اسکلز
فوٹو بشکریہ گو اسکلز

آپ کا ٹیکسٹ اور ڈیٹا کو اچھے انداز سے دکھانے کے لیے یہ آسان شارٹ کٹ مددگار ہیں، جو کہ مواد کو ایڈٹ کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

ڈائیلاگ باکس

فوٹو بشکریہ گو اسکلز
فوٹو بشکریہ گو اسکلز

ایکسل میں ڈائیلاگ باکس معلومات کے اضافے اور ورک شیٹ کے مختلف پہلوﺅں کے حوالے سے فیصلے کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ اس سیکشن کے شارٹس سے آپ ڈائیلاگ باکسز میں کسی ماہر کی طرح کام کرسکتے ہیں۔

کاپی پیسٹ

فوٹو بشکریہ گو اسکلز
فوٹو بشکریہ گو اسکلز

ان شارٹ کٹس سے ٹیکسٹ اور ڈیٹا کو اسپریڈ شیٹ میں کہیں بھی آسانی سے منتقل کیا جاسکتا ہے، اسی طرح ڈیٹا یا ٹیکسٹ کو کلپ بورڈ کا حصہ بنانے میں مشکل پیش نہیں آتی ہے۔

بارڈرز

فوٹو بشکریہ گو اسکلز
فوٹو بشکریہ گو اسکلز

ایکسل اسپریڈ شیٹ کا ڈیزائن بہت اہمیت رکھتا ہے، ان سادہ شارٹ کٹس کی مدد سے کاسٹیوم بارڈز کا اضافہ کسی بھی منتخب کردہ سیل میں کرسکتے ہیں۔

ایڈوانس سلیکشن

فوٹو بشکریہ گو اسکلز
فوٹو بشکریہ گو اسکلز

ڈیٹا والے مخصوص سیلز کو ایکسل میں تلاش کرنا آسان نہیں ہوتا، ان شارٹ کٹس کی مدد سے آپ یہ کام آسانی سے کرسکتے ہیں۔

سیلز میں مواد کا اضافہ

فوٹو بشکریہ گو اسکلز
فوٹو بشکریہ گو اسکلز

ڈیٹا اور ٹیکسٹ کے بغیر سیلز بے معنی ہوتے ہیں، یہ شارٹ کٹس موثر طریقے سے مواد کو ان میں انٹر کرنے کے لیے بہترین ٹولز ہیں۔

بشکریہ گو اسکلز

About BLI News 3239 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.