سندھ پولیس کےایماندار افسرانٍ بالا سے ایسٹ زون کے معطل شدہ ملازمان کا سوال
جنابِ اعلیٰ
کیا سزا و جزاٰ کا عمل صرف کانسٹیبل سے لےکر انسپکٹر تک کے لیے ہے۔ اگر ایسا نہیں اور سزا و جزاٰ سب کیلے ہے تو
١۔ DSP سکھن عرفان زمان کا سرکاری زمین پر قبضہ کرکے تعمیرات کس زمرے میں آتا ہے۔
٢۔ DSP ملیر سٹی چودری محمد ارشاد جوکہ دورانِ پوسٹنگ DL برانچ رشوت ستانی کی بنا پر DIGP DL محمد مالک صاحب کے ہاتھوں جبری ریٹاٸر کردیے گٸے تھے واپس بحال ہوکے DSP پروموٹ ہوے۔ دوران تعیناتی DSP عیدگاہ ان کے خلاف انکوایری ہوٸی تو تبادلہ کراکے سعودآباد آگٸے یہاں HCندیم المعروف لکھنو ماوأ چلوانے کے عیوض ١ لاکھ روپے ھفتہ وصول کرتے رہے اور اب اپنے کارِخاص بیٹر ASI چودری وسیم کےذریعے ھفتہ بڑھانے کیلے گٹکا ماوا والوں کو اٹھایا جاتا ھے اور ھفتہ بڑھا کر بعد وصولی جرمانہ چھوڑدیا جاتا ھے۔
٣۔ DSPلانڈہی لال بخش سولنگی جسکے سب ڈیویزن مین دو تھانے آتے ہیں عوامی کالونی اور لانڈہی۔ کیا عوامی کالونی میں چلنے والے جراٸم سے موصوف ناواقف تھے کیا یہ اپنے بیٹر یوسف کے ذریعے ھفتہ اور مہینہ وصول نہیں کرتے تھے کیا لانڈہی تھانے کی حدود میں چلنے والے جراٸم سے یہ ناواقف ہیں کیا یہ لانڈہی تھانے کی بیٹ وصول نہیں کرتے۔ کیا لانڈہی اور عوامی کالونی میں ہونے والے زمینوں کے قبضے سے یہ ناواقف ہیں اور یہ قبضہ کی مد میں بزریعہ ASI عبدل رحمن وصول نہیں کر رہے۔
٤۔ SP لانڈہی ڈویزن شعبان علی جو کہ اپنے ڈراٸیور متین کے ذرٸعے لانڈہی ڈویزن میں چلنے والے تمام جراٸم کے اڈوں سے بھتہ وصولی نہیں کرتے اِن کے ڈراٸیور کی تو آڈیو اور وڈیو دونوں منظرِعام ہوچکی ہیں۔ چونکہ ڈراٸیور سپاہی ہے تو غریب معطل کردیا گیا مگر SP صاحب کو کسی نے نہ پوچھا کہ ایک ادنٰی سا سپاہی پوری موباٸیل بمعہ اسٹاف کس کے حکم سے لے کے گیا۔
اگر یہی ایمانداری کا پیمانہ ہے تو ہم بےایمان اچھے۔
ازطرف
معطل شدھ ملازمان ایسٹ زون
انصاف اللہ کی عدالت میں ہوگا