اسلام آباد (بی ایل ٰآئی) وزیراعظم کے سرسبز پاکستان پروگرام کے تحت 2017 سے21-2020 کے دوران چاروں صوبوں اور دوسرے علاقوں میں 10 کروڑ پودے لگائے جائیں گے ،3ارب60 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق متعلقہ اداروں اور صوبوں کی مشاور ت سے نیشنل فارسٹ پالیسی تیار کی گئی ہے جس میں جنگلات کے تحفظ اور شجرکاری میں اضافے کیلئے رہنما اصول وضع کئے گئے ہیں۔وزیراعظم کے سرسبز پاکستان پروگرام کے تحت 2017 سے21-2020 کے دوران چاروں صوبوں اور دوسرے علاقوں میں 10 کروڑ پودے لگائے جائیں گے جن پر 3ارب60 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔
About BLI News
3238 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.