Latest Epaper Edition مزید پاکستان کی یقینی فتح، انگلینڈ کے … پاکستان کی جیت پر کارڈیف کی … قومی ٹیم کے کپتان سرفراز اور … قومی ٹیم کی فتح کے بعد نجم سیٹھی … انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد پاکستانی ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں 7ویں پوزیشن پر آ گئی

کارڈیف (بی ایل ٰآئی) قومی ٹیم کو انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد ایک اور بڑی خوشخبری مل گئی ہے ،پاکستان آئی سی سی رینکنگ میں ایک درجہ ترقی کے بعد 7ویں پوزیشن پر آ گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے نئی ایک روزہ میچ کی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان انگلینڈ کو چیمپئنز ٹرافی میں شکست دینے کے بعد ایک درجہ ترقی سے 7ویں پوزیشن پر آ گیاہے ۔جنوبی افریقہ پہلی ،آسٹریلیا دوسری ،بھارت تیسری ،انگلینڈ چوتھی ،نیوزی لینڈ پانچویں ،بنگلہ دیش چھٹی ، سری لنکا آٹھویں ،ویسٹ انڈیز نویں ،افغانستان دسویں ،زمبابوے گیارویں اور آئر لینڈ 12ویں پوزیشن پر موجود ہے ۔واضح رہے کہ پاکستان کی رینکنگ بہتر ہونے سے ورلڈ کپ میں براہ راست شمولیت پکی ہو گئی ہے ۔

About BLI News 3241 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.