اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کی اللہ نے سن لی ، ایسا اے سی مارکیٹ میں آگیا جسے یو پی ایس پر بھی چلا سکتے ہیں ، قیمت اتنی کم کہ ہر شہری خرید لے۔ گرمیوں کی آمد پر پاکستان صارفین کیلئے یوپی ایس پر چلنے والا پورتیبل اے سی فرخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں گرمیوں کی شروعات کے بعد بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ لوڈشیڈنگ میں اضافے کے باعث گرمی کےستائے عواام کو شدید اذیت کا شکار ہیں ۔ تاہم اب ایک آسٹریلین الیکٹرانک کمپنی نے گرمی اور لوڈشیڈنگ سے ستائے پاکستانی عوام کیلئے شاندار تحفہ پیش کر دیا ہے ۔ کلوس کمفرٹ نامی اسٹریلین کمپنی کی جانب سے یو پی ایس پر چلنے والا ایک پورٹیبل اے سی پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کر دیا ہے ۔ یہ اسے کل 320واٹ بجلی کھینچتا ہے جبکہ اس کا قد 4-5فٹ ہے ۔ یہ اے سی 44سے 45ڈگری سینٹی گریڈ تک کی گرمی میںبھی زبردست ٹھنڈک پیدا کر سکتا ہے ۔ جبکہ اس کے استعمال پر ماہانہ بجلی کے بل میں صرف 1500روپے تک اضافہ ہو گا۔ شروعات میں اس پورٹیبل اے سی کی قیمت 29ہزار رکھی گئی ہے ۔
About BLI News
3238 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.