کراچی: محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی میں 15 روز کے لئے دفعہ 1444 نافذ کر دی گئی ہے۔جس کے تحت ایم اے جناح روڈ، تبت سینٹر، کلفٹن سمیت مخصوص مقامات پر جلسے جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔محکمہ داخلہ کے مراسلے کے مطابق کراچی میں دفعہ 144 آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی سفارش پر لگائی گئی ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
About BLI News
3238 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.