لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے دارلحکومت استنبول میں 15ویں انٹرنیشنل گیسٹر نومی فیسٹول میں پاکستان کی دھوم مچ گئی ،استنبول میں کوکنگ کے مقابلوں میں پاکستانی شیفس نے اوورآل پہلی پوزیشن حاصل کی۔تفصیلات کے مطابق استنبول میں 15ویں انٹرنیشنل گیسٹرنومی فیسٹیول میں دنیا بھر سے 30سے زائد شیف ٹیموں نے مقابلوں میں حصہ لیا جن میں پاکستان سرفہرست رہا ۔پاکستانی قومی کلنری ٹیم نے سونے کے 17،چاندی کے 19اور کانسی کے 7تمغے جیتے۔
About BLI News
3241 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.