اوٹاوا : کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے تارکین وطن افراد کو پناہ دینے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ، متنازع علاقوں سے آنے والے افراد کو خوش آمدید کہیں گے۔ کینیڈین وزیر اعظم کا یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ زدہ، متنازع علاقوں سے آنے والے افراد کیلئے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔
About BLI News
3241 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.