برطانوی جریدے نے اپنی رپورٹ میں اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیاب ہو رہاہے ،پاکستان کا سب سے بڑ ا شہر جس کی آبادی تقریبا 2کروڑ کے قریب ہے ،وہ تین سال قبر خطرناک ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر تھا لیکن اب وہ 31ویں نمبر پر آچکا ہے اور دن بدن نیچے جارہاہے جس کا پورا کا پورا کریڈٹ سابق آرمی چیف جنرل راحیل کو جاتاہے جنہوں نے حکومت وقت کے ساتھ مل کر کراچی میں میجرجنرل بلال اکبر کی سرپرستی میں کراچی آپریشن شروع کروایا جس کے ذریعے شہر میں بھتہ خوروں ،دہشتگردوں ،ٹارگٹ کلرز کا قلعہ قمع کر دیا گیاہے جبکہ جنرل راحیل شریف نے دہشتگردی کیخلاف آپریشن ضرب عضب شروع کیا اور پاک فوج کے جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دیتے ہوئے ملک کی سرحدوں سمیت اندرونی تحفظ کو یقینی بنایا۔
کراچی دنیا کے خطرناک ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر سے 31ویں نمبر پر آ گیا