تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ جمعے کی شب 162 اعشاریہ 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ بارشوں کا سلسلہ مزید دو روز تک جاری رہے گا۔تھائی لینڈ میں ایک ہفتے سے جاری بارشوں کے باعث تباہی مچ گئی، گھر، گلیاں، شاہرائیں، ریلوے لائنز میں کئی کئی فٹ پانی جمع ہو گیا ہے۔ لاکھوں لوگ پانی میں پھنس گئے جبکہ نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ،رہائشی عمارتوں سمیت سکول کی سینکڑوں عمارتوں کو بھی بہت نقصان پہنچاہے۔ریسکیو ٹیموں کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں کی جارہی ہیںاور متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات تک پہنچایا جا رہا ہے۔
تھائی لینڈمیں شدید بارشوں اور سیلاب سے 12افراد ہلاک،ہزاروں بے گھر