ترک صدر کا مزید کہنا تھا کہ ”اگر ہم روس، چین اور ایران سے کوئی چیز خریدیں گے تو یہ سودا ان کی کرنسی میں ہو گا اور اگر وہ ہم سے کوئی چیز خریدیں گے تو یہ سودا ہماری کرنسی لیرا میں طے ہو گا۔معاشی میدان میں ہمارے خلاف جو گیمز کھیلی جا رہی ہیں ہم ان کے خلاف اپنی گیم کھیلیں گے۔“اس دوران رجب طیب اردگان نے ترک عوام کو ہدایت کی کہ وہ اپنے پاس موجود غیرملکیوں کرنسیوں کو لیرا اور سونے میں تبدیل کریں تاکہ لیرا کی گرتی قیمت کو بحال کرکے اسے استحکام دیا جا سکے۔رجب طیب کے اس اعلان کے بعد ترک سٹاک ایکسچینج نے فوری طور پر اپنے تمام اثاثے امریکی ڈالر سے لیرا میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سٹاک ایکسچینج بورسا استنبول کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ”آئندہ ہم اپنے تمام کیش اثاثے لیرا اکاﺅنٹس میں رکھیں گے۔واضح رہے کہ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد معاشی عدم استحکام آنے پر لیرا کی قیمت میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے
ترک صدر طیب اردگان نے سب سے بڑا اعلان کردیا، اب ترکی وہ کام کرے گا کہ دنوں میں ہی امریکہ کی بنیادیں ہل جائیں گی