کراچی، وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ اورڈی جی رینجرزمیجرجنرل بلال اکبرکے درمیان ایک ملاقات ہوئی ہے،ترجمان وزیراعلیٰ ہائوس کے مطابق ملاقات میں امن وامان کی صورت حال پرگفتگوکی گئی ہے،ڈی جی رینجرزبلا ل اکبرنے وزیراعلیٰ سندھ کوٹارگٹڈ آپریشن پربریفنگ دی ۔