کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 3 روپے 70 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد (بی ایل ٰآئی) کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کے الیکڑک کے لئے بجلی 3 روپے 70 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے کراچی کے شہریوں پر5ارب47کروڑ 10 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا اضافے کا اطلاق کے الیکٹڑک کے لائف لائن صارفین پر نہیں پڑے گا۔

نیپرا میں گزشتہ روز سماعت مکمل ہوئی ، نیپرا اتھارٹی تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گی۔

About BLI News 3264 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.

Be the first to comment

Leave a Reply