امریکی صدر کا صدر مملکت عارف علوی کو خط
اسلام آباد( بی ایل ٰآئی )امریکی صدر جوبائیڈن نے صدر عارف علوی کو یومِ پاکستان پر مبارکباددی ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے یومِ پاکستان پر صدر مملکت عارف علوی کے نام خط لکھا ہے جس میں یومِ پاکستان پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی گئی۔ خط کے متن میں کہاگیاہے کہ پاکستان امریکا پارٹنرشپ علاقائی امن و خوشحالی کے مشترکہ مقصد پر مبنی ہے، افغانستان میں قیام امن اور کورونا وبا پر قابو پانے کیلئے تعاون جاری رکھیں گے۔
امریکی صدر کے خط میں مزید کہاگیاہے کہ ماحولیاتی تبدیلی اور مشترکہ چیلنجز پر قابوپانے کیلئے بھی تعاون جاری رہے گا، ہم پاکستان کے ساتھ
Be the first to comment