امریکی وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ

امریکی وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ

امریکی وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ

راولپنڈی( بی ایل ٰآئی ) امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری ڈیفنس فار انڈو پیسفک سیکیورٹی افیرز کی قیادت میں امریکی وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری ڈیفنس فار انڈو پیسفک سیکیورٹی افیرز ڈیوڈ ہیلوے نے وفد کے ہمراہ جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا، چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاکستانی وفد کی قیادت کی، دونوں ممالک کے وفد کے مابین پاک امریکی دفاعی تعلقات پر بات چیت سمیت علاقائی سیکیورٹی ،باہمی دفاعی و فوجی تعاون پر بات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دونو ں ممالک کے وفد میں پاک امریکا دفاعی مذاکرات میں تعمیری انداز میں امور پر بات چیت کی گئی۔

About BLI News 3253 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.

Be the first to comment

Leave a Reply