گورنرسندھ نےاعجازجکھرانی کی بطورمشیروزیراعلیٰ سندھ سمری روک دی

کراچی(بی ایل ٰآئی) سندھ میں انتظامی معاملات پرگورنر اور وزیر اعلیٰ ایک دوسرے کے سامنے آگئے۔

گورنرعمران اسماعیل نے اعجازجکھرانی کی بطور مشیر وزیراعلیٰ سندھ سمری منظور کرنے کے بجائےروک دی۔

جس پربلاول بھٹو نےاعجاز جکھرانی کوبتایاکہ گورنرآپ کی سمری پردستخط نہیں کررہے .گورنرسندھ زیادہ سےزیادہ15دن تک سمری روک سکتے ہیں۔

دوسری جانب ترجمان بلاول ہاوس کا کہنا تھا کہ گورنرسندھ کی جانب سےسمری روکنے کاعلم نہیں۔

About BLI News 3253 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.