گوادرکے ساحل کے قریب سمندرمیں نمودارہونےوالاجزیرہ غائب ہوگیا
Jan 3, 2017BLI NewsدنیاComments Off on گوادرکے ساحل کے قریب سمندرمیں نمودارہونےوالاجزیرہ غائب ہوگیا
کوئٹہ(بی ایل آ ئی)گوادرکے ساحل کے قریب سمندرمیں نمودارہونےوالاجزیرہ غائب ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ جزیرہ تقریباً200میٹرلمبااورچوڑاجزیرہ گوادر کے مغرب میں ساحل سے کچھ فاصلے پرزلزلے کے بعد 23 ستمبر 2013 کونمودار ہواتھا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ جزیرہ سمندری لہروں کے کٹاو کی وجہ سے غائب ہوا، جزیرہ مٹی،ریت اور پتھریلے مواد سے بناتھا۔اس سےقبل 1945میں بھی گوادرکے ساحل کے قریب سمندرمیں اس طرح کا جزیرہ نمودارہواتھا۔