لاہور (نیوز ڈیسک ) محکمہ زراعت پنجاب سبزیوں کی فروغ کے لئے مہم شروع کئے ہوئے ہے اور اس مہم کے بہترین نتائج برآمد ہوئے ہیں ،2016-17میں پنجاب کے 24 اضلاع میں سبزیوں کے فروغ کے لیے 410.870 ملین روپے کے منصو بے سے کاشتکاروں کو سبزیوں کے بیج ‘اچھی پیداوار ی حکمت عملی‘ٹنل اور کچن گارڈننگ‘سپلائی پریڈ بڑھا کر اور بعداز برداشت نقصان سے بچاکر آمدن کو بڑھایا گیا۔کچن گارڈننگ کو فروغ دینے کی مہم ہر سطح پرجاری ہے جس سے شہریوں میںگھر میں سبزیاںکاشت کرنے کے رجحان میںبھی اضافہ ہوا ہے ۔
About BLI News
3238 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.