کراچی میں مون سون سیزن کا چوتھا اسپیل، شہر کے بیشتر علاقوں میں شدید بارش

No-Image

کراچی(بی ایل ٰآئی) کراچی میں مون سون سیزن کا چوتھا اسپیل، شہر کے بیشتر علاقے زیر آب۔

تفصیلات کے مطابق  شہر میں مون سون سیزن کا چوتھا اسپیل جاری ہے، شہر کے بیشتر علاقوں میں پانی ہی پانی ہو گیا۔ 

کورنگی، کریک روڈ، نارتھ ناظم آباد، کے ڈی اے اور چورنگی کی سڑکیں پانی میں ڈوبی رہیں، جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

 دوسری طرف کراچی میں بوندیں برستے ہی کے الیکٹرک کا سسٹم ٹھس ہوگیا جب کے کئی فیڈر ٹرپ کر گئے، نارتھ ناظم آباد، لیاری، صدر، ملیراور کورنگی میں کئی گھنٹے سے بتی غائب ہے، شہری پریشانی سے دوچار ہیں۔

About BLI News 3238 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.

Be the first to comment

Leave a Reply