چیف جسٹس پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے ناکافی سہولیات پر پہلا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے ناکافی سہولیات پر پہلا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے ناکافی سہولیات پر پہلا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد(بی ایل آٸی ) چیف جسٹس پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے ناکافی سہولیات پر پہلا ازخود نوٹس لے لیا۔ کورونا وائرس سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت 13 اپریل کو ہوگی۔

ملک میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے کیا اقدامات اٹھائے گئے ہیں؟ اسپتالوں میں کیا سہولیات دی گئی ہیں؟ کورونا وائرس سے متعلق ازخود نوٹس پر سماعت 13 اپریل کو ہوگی۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے اٹارنی جنرل، سیکریٹری صحت اور سیکریٹری داخلہ سمیت چاروں صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز اور چیف سیکریٹریز کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔

About BLI News 3239 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.