پیرس میں کار چلانے پر پابندی عائد

فرانسیسی حکام نے دارالحکومت پیرس کو فضائی آلودگی سے بچانے کے لیے انوکھا اقدام کرتے ہوئے شہر میں دو دن کے لیے کار چلانے پر پابندی عائد کردی ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس کی میئر این ہیڈالگو نے شہری حکومت کے حکام کے ساتھ مشاورت کے بعد شہرمیں کاروں پر دو دن کے لیے پابندی عائد کی ہے البتہ پبلک ٹرانسپورٹ پر یہ پابندی نہیں لگائی گئی۔فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے جاری کردہ احکامات  انوکھی نوعیت کے ہیں جن کے تحت  صرف طاق اعداد پر مشتمل نمبر پلیٹ رکھنے والی نجی کاریں سڑک پر آسکیں ۔

گزشتہ روزجفت اعداد پرمبنی نمبر پلیٹس کی حامل کاروں کوشہر میں چلانے کی اجازت دی گئی ۔اس اقدام کا مقصد شہرمیں دوڑنے والی کاروں کی تعداد کو کم سے کم رکھنا تھا۔ پیرس میں آلودگی کی سطح بلند ہونے پر

About BLI News 3238 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.