پاکستان کے 70ویں جشن آزادی کی تقریب، چین کے نائب وزیر اعظم 13اگست کو پہنچیں گے

)

   :اسلام آباد: پاکستان کے 70ویں جشن آزادی میں اظہار یک جہتی کے لیے چین کے نائب وزیر اعظم اعلی سطح وفد کے ساتھ 13اگست کودو دن کے لئے پاکستان آرہے ہیں۔نجی نیوز چینل کا اپنے ذرائع کے حوالے سے کہنا تھا کہ چین کے نائب وزیراعظم پاکستان آمد پر جشن آزادی کے حوالے سے پارلیمینٹ ہاﺅ س میں ہونے والی پرچم کشائی کی تقریب کے مہمان خصوصی بھی ہوں گے ، چینی وزیراعظم کے اعزاز میں مختلف تقاریب کا انعقاد بھی کیا جائے گا،جبکہ باضابطہ مذاکرات کا دور وزیراعظم ہاﺅس میں ہو گا۔

About BLI News 3242 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.