وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی ملاقات ، ملکی سلامتی کے امور پر مشاورت

اسلام آباد  وزیرا عظم نوازشریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ملاقات کی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے وزیرا عظم نوازشریف سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے سبکدوش ہو چکے ہیں اور اب وہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر بن گئے ہیں ۔

وزیر اعظم نوازشریف نے لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی بطور ڈی جی آئی ایس آئی خدمات کو سراہا۔

About BLI News 3241 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.