نئے سال کے موقع پر افواج پاکستان کی جانب سے بھی یکجہتی کا پیغام دیا گیا ہے۔ نئے سال پر نیا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سال 2019 انشااللہ ترقی کا سال ہوگا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قوم کے نام پیغام میں پرعزم پاکستانیوں اورشہداء کوسلام پیش کیا ۔
میجرجنرل آصف غفورنے پرامن، متحرک اورخوشحال پاکستان کا نعرہ لگاتے ہوئے کہا کہ کامیابیوں