اسلام آباد( بی ایل ٰآئی) وفاقی وزیر اطلاعا ت فوادچوہدری نے کہا ہے کہ میڈیا کا کچھ حصہ بغیر تصدیق کی خبریں لگا رہاہے
ہم نے نہ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اؔ ضافے کا فیصلہ کیا ہے اور نہ ہی تنخواہ دار طبقہ ہر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ ہوا ہے
ہم غریب عوام کوریلیف دینا چاہتے ہیں لیکن روزانہ صرف 500 ارب روپے قرضوں کی قسط کی ادائیگی کے لئے دینا ہوتے ہیں گردشی قرضوں کی میں بے تحاشہ اضافے ہو چکا ہے
ہمارے سارے اقدامات حقیقت کو مضبوط کرنے کے لئے ہیں آنے والے وقت میں غریب عوام کو ضرور ریلیف ملے گا۔