لاہور (طبی رپورٹر)گردہ میں پتھریوں کا علاج پیچیدہ تر ہوتا جارہا ہے۔لوگ آپریشن کو اس لئے ترجیح دینے لگے ہیں کیونکہ ادویات ایسی ہین جو کارگر نہیں ہوتی اور صرف درد کشا ہوتی ہیں جبکہ پتھری کو خارج کرنے میں معاون نہیں ہوتیں ۔سیانے اطبا کا ایک نسخہ ہے کہ اگر درد گردہ اورپتھری کی تکلیف کیلئے ان چھ چیزوں پر مشتمل نسخہ استعمال کرلیا جائے تو انشاء اللہ افاقہ ہوگا۔ یہ نباتاتی اجزا سونٹھ‘کالانمک‘ سونف‘ کالی مرچ ،نوشادر‘ اور رائی ہیں جنہیں ہم وزن ایک ایک چھٹانک لے کر باریک پیس لیں۔ صبح و شام چھوٹی چمچ پانی کے ہمراہ لے لیں۔ پانی زیادہ پینا ہوگا۔ پتھریجیسی بھی ہوگی گھل اورٹوٹ کر گردہ سے خارج ہوجائے گی۔
About BLI News
3238 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.