شنگھائی ڈزنی ریزورٹ کی رنگا رنگ تقریب

چین میں شنگھائی ڈزنی ریزورٹ کی پانچویں سالگرہ کے جشن کی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب میں مکی،منی ماوس اور ڈونلڈ ڈک کے ساتھ دیگر کارٹون کیریکٹر نے رقص بھی کیا جبکہ کیپٹن امریکا اور اسپائیڈر مین نے بھی مداحوں کو حیران کیا۔

رنگا رنگ تقریب میں لائٹ شو کے بعد شاندار آتش بازی سے آسمان جگمگا اٹھا۔

About BLI News 3264 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.

Be the first to comment

Leave a Reply