اخبار ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ میں ڈیفنس نیوز کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ کے تحفظ کے لئے پاکستان کے پہلے میزائل وار شپ کی تیاری بھی اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے۔ اس میزائل وارشپ کا ڈیزائن پاکستانی ادارے میری ٹائم ٹیکنالوجیز کمپلیکس نے تیار کیا ہے اور یہ جدید ترین ہتھیاروں اور سینسرز سے لیس ہوگا۔ اس میں بحری جہازوں کو تباہ کرنے والے میزائل اور اریجنل کمبیٹ سسٹم بھی نصب ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق اندازہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس پر نصب کئے جانے والے ہتھیار C-602 ہوں گے، جو کہ چین کے YJ-62 ہتھیاروں سے ملتے جلتے ہیں۔
سی پیک کے علاوہ پاکستان چین کے ساتھ مل کر ایک ایسے بڑے منصوبے پر کام مکمل کرچکا ہے کہ سن کر بھارت کو مرچیں لگ رہی ہیں