سولومن جزائر میں زلزلے نے زمین کو ہلا کر رکھ دیا،شدت 6.9 رکارڈ کی گئی

ہونیارا سولومن جزائر میں زلزلے نے زمین کو ہلا کر رکھ دیا،شدت 6.9 رکارڈ کی گئی ہے۔
جیو نیوز کے مطابق سولومن جزائر میں زلزلے نے زمین کو ہلا کر رکھ دیا،اچانک زلزلے سے زمین کانپ اٹھی ،رہائشی افراد خوف کے عالم میں گھروں سے باہر آگئے،امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ کی شدت 6.9 رکارڈ کی گئی،زلزلہ10کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ۔

زلزلےکامرکز کیراکیراسے89کلومیٹرمغرب میں تھا-

About BLI News 3238 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.