سندھ میں نوکریاں کم اورامیدوارزیادہ ہیں،ملازمتیں بلا تفریق میرٹ پردیں گے: مراد علی شاہ

کراچی (بی ایل ٰآئی) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں بے روزگاری کے خاتمے کے لیے تیزی سے کام جاری ہے، صوبے میں چونکہ نوکریاں کم اورامیدوارزیادہ ہیں لیکن ہر صورت ملازمتیں میرٹ پردیں گے، سیاسی اثرو رسوخ کام نہیں آئے گا۔
وزیر اعلی سندھ کا یہ بھی کہناتھا کہ متحدہ،پی ایس پی اتحادپرخوشی ہوئی مگردونوں نے ایک دوسرے پر الزامات لگا کر کراچیکے سیاسی ماحول کو خراب کیا ہے۔ایم کیو ایم پی ایس پی کااتحاد 24 گھنٹے میں ہی ٹوٹ گیا، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وفاق نے مردم شماری پرتحفظات دورنہیں کیے ہیں ۔

About BLI News 3241 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.