لاہور(بی ایل ٰآئی )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں(ن)لیگ کی اکثریت ختم کرنےکی سازش کی جارہی ہے سارا رونا سینیٹ کے الیکشن کا ہے،ملک میں تبدیلی ووٹ کے ذریعے آنی چاہیے حکومت گرانے کے لئے اتنا آگے نہیں جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن میں تاخیر ہوئی توذمہ داری عمران خان اورزرداری پرہوگی۔سعد رفیق کہتے ہیں کہ مسلم لیگ(ن)کوکام ہی نہیں کرنے د یاگیا عمران خان اورطاہرالقادری کے د ھر نے نے دنیاکوغلط پیغام دیا.
About BLI News
3238 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.