روسی علاقے سائبیریا میں 45افراد غسل کے لیے استعمال ہونے والا تیل پینے سے ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ ان افراد کا خیال تھا کہ اِس تیل کے پینے سے اْنہیں شراب کی طرح کا ہی سرْور حاصل ہو گا۔ تیل پینے والے کْل 57 افراد کو ہسپتال میں لایا گیا، جن میں سے پچیس ہلاک ہو گئے۔ کچھ روسی علاقوں میں جعلی شراب پینے سے ہلاکتوں کے واقعات اکثر سامنے آتے رہتے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ سائبیریا کے شہر ’اِرکتْسک‘ میں تازہ واقعے کے تناظر میں دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
About BLI News
3239 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.