زیارت میں لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق

امعلوم افراد نے زیارت میں لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

زیارت میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے بعد دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے تاہم دہشت گردوں کے حملے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

About BLI News 3271 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.