رکشہ کی طرز پر بنائی گئی اس گاڑی کو سائز چھوٹا ہونے کے باعث پارک کرنا بھی آسان ہے

نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی کمپنی نے سستی اور مختصر ترین الیکٹرک کار ”زیو ٹی تھری 1 مائیکرو“ متعارف کرا دی۔تین سیٹوں والی یہ گاڑی انتہائی جاندار ہے اور 360 پونڈ (163 کلوگرام) وزن اٹھانے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے، رکشہ کی طرز پر بنائی گئی اس گاڑی کو سائز چھوٹا ہونے کے

باعث پارک کرنا بھی آسان ہے، ایک دروازے والی اس گاڑی کی قیمت 570 ڈالر (تقریباً 60 ہزار روپے) ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی کمپنی نے سستی اور مختصر ترین الیکٹرک کار ”زیو ٹی تھری 1 مائیکرو“ متعارف کرا دی۔تین سیٹوں والی یہ گاڑی انتہائی جاندار ہے اور 360 پونڈ (163 کلوگرام) وزن اٹھانے پر بنائی گئی اس گاڑی کو سائز چھوٹا ہونے کے باعث پارک کرنا بھی آسان ہے، ایک دروازے والی اس گاڑی کی قیمت 570 ڈالر (تقریباً 60 ہزار روپے) ہے۔کی صلاحیت بھی رکھتی ہے، رکشہ کی طرز پر بنائی گئی اس گاڑی کو سائز چھوٹا ہونے کے باعث پارک کرنا بھی آسان ہے، ایک دروازے والی اس گاڑی کی قیمت 570 ڈالر (تقریباً 60 ہزار روپے) ہے۔

About BLI News 3238 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.