رحیم یارخان : پنجاب بھر کے بنیادی مراکزصحت کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

:رحیم یارخان: صوبائی حکومت نے پنجاب بھر کے بنیادی مراکزصحت کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا، منصوبے پرابتدائی طور پر دو ارب روپے خرچ کئے جائیں گے۔ تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے بنیادی مراکز صحت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دوران مریضوں کو علاج و معالجہ کی فراہمی میں درپیش مشکلات کے پیش نظر صحت کے مراکز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ، بنیادی مراکز صحت کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کے منصوبے پر ابتدائی طور پر دو ارب روپے لاگت آئے گی ۔

About BLI News 3239 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.