کراچی(بی ایل آئی ) کراچی شہر میں “دی روبوٹیک “ٹیم نے کراچی اسٹیم کمپٹیشن2019کے عنوان سے ایکمنفرد تقریب KSBLآڈیٹوریم میں منعقد کی گئی اس تقریب کی خاس بات روبورٹس اور میتھ میں باصلاحیت طلبا و طالبات کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں کراچی کے تقریباً تمام بڑے پرائیوٹ اسکولوں کے بہت سے طلبا و طالبات نے حصہ لیا انکے یہ مقابلے دیکھنے کیلئے انکے والدین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی اس پروگرام کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا تھا پہلا حصہ روبوٹکس اور وسرے حصہ میتھا میٹکس کا تھا روبوٹکس کے مقابلوں میں ججمنٹ کے فرائض نبیل احمد اور پراچہ نے انجام دئے تقریب کی فوٹوگرافی عبیدارحمان اور فاعق عزیز نے کی اینکر پرسن عصرا عامر نے پروگرام کی کامیابی پر تمام آرگنائزنگ ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کہ ایونٹس سے طلبہ میں آگے بڑھنے کی لگن پیدا ہوتی ہے آپ لوگ اسی طرح کے مزید پروگرام منعقد کرتے رہیں اوریہی وہ بچے ہیں جوہمارے ملک کا نام روشن کریں گے روزنامہ اوصاف کے مارکیٹنگ گروپ ہیڈتراب شاہ نے کہا کہ ایک کامیاب انسان بنے کیلئے زہنی آزمائش کے پروگرام وقت کی اہم ضرورت ہیں ہم اس طرح پروگرامو ں کو زیادہ سے زیادہ کوریج دیتے ہیں تاکہ ان بچوں کی حوصلہ افزائی ہوسکے مزید گفتگو م کرتے ہوئے آرگنائزر عمران احمد اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور جیتنے والے بچوں کو مبارکباد دی اور ایونٹ کامیاب بنانے پرو الدین کو خراج تحسین پیش کیاایونٹ کی کمپیرنگ سمن مجید نے کی آرگنا ئزر عمران احمد نے تمام مہمانوں کو پھلوں کے گلدستے پیش کئے اور انکا شکریہ ادا کیا زیشان ہاشمی طلبہ کے درمیان مقابلہ کرواتے رہے اورسائم شمس پروگرام کو بڑی خوبصورتی سے جاری رکھتے ہوئے اسٹیج پرنظر آئے نیلسن پینٹ کے بصر احمد صدیقی نے کمپنی کی جانب سے مہمانوں میں گفٹس تقسیم کر کے پروگرام کو مزید خوبصورت بنادیا اور ایونٹ میں چار چاند لگا دئیے بی ایل آئی نیوز کے عزیز کھتری نے کہا اس ایونٹ کی کامیابی کا سہراہ پروگرام کے آرگنائز ز عمران احمد، زیشان ہاشمی،سائم شمس اور سمن مجیداور ان کی ٹیم کے سر جاتا ہے ایونٹ کے اختتام پرمہمانو ں میں روزنامہ اوصاف کے مارکیٹنگ گروپ ہیڈتراب شاہ ، اینکر پرسن عصرا عامر ، نیلسن پینٹ کے بصر صدیقی، بزنس لنک انٹرنیشنل کے عزیز کھتری اور پیس انٹرنیشنل کی پرنسپل میڈیم نورین نے جیتنے والے طلبا و طالبات میں انعامات تقسیم کئے مختلف کیٹگر ی میں جیتنے والے طلباوطالبات کے نام درجہ زیل ہیں پوزیشن ہولڈر ز میتھ جینیئس پری جونیئرز ) (Winners 1st پرائز ۔ ظوریز رضوان ،2nd پرائز ۔صفعت عباس، 3rdپرائز ۔ عنصا علی ، میتھ جینیئس جونیئر ز ) (Winners 1stپرائز ۔ سوہا ، 2nd پرائز ۔ زہرہ علی ،3rdپرائز ۔ ہمنا فرحان میتھ جینیئس سینئر) (Winners 1stپرائز ۔ دعا زہرہ ،2nd پرائز ۔ صفیان رمضان ،پوزیشن ہولڈرروبوٹکس سینئر گروپ ) (Winners 1stپرائز ۔ محمد بن فیصل، عبداللہ بن ظررار ، 2nd پرائز ۔سبحان کامران ، محمد اسلم خان ،3rdپرائز ۔ سید معاز سلمان ، سلمان حسن ، روبوٹکس جونیئر گروپ ) (Winners 1stپرائز ۔سیدہ عبرش، مناہل فرحان ، فاطمہ قاسم ،2ndپرائز۔شہیر احمد ، محمد شایان خرم ، ریان عاصم ،3rdپرائز ۔ عائشہ احمد ، عنابیہ ابراہیم ، زینب بن ریحا ننے انعامات نے حاصل کئے میڈیا پارٹنررمیں زروزنامہ اوصاف اور بزنس لنک انٹرنیشنل شامل تھے
About BLI News
3242 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.