دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤ میں بتدریج اضافہ، 18 دیہات زیر آب

دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤ میں بتدریج اضافہ، 18 دیہات زیر آب

لاہور( بی ایل آٸی) ترجمان نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے مطابق دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤ میں بتدیج اضافہ ہورہا ہے،گنڈا سنگھ والا پر اس وقت پانی کا لیول انیس فٹ اور بہاؤ چھپن ہزار کیوسک ہے۔

این ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دریائے ستلج کے اطراف میں اٹھارہ دیہات زیرِآب آگئے ہیں۔ انتہائی متاثرہ دیہات میں مستی کے، چدرسنگھ اور بکی ونڈ شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق ایک لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلہ آج گنڈا سنگھ والا ہیڈ ورکس سے گزرنے کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے پنجاب، ضلعی انتظامیہ، ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو، پاک فوج کے دستوں کی جانب سے تمام تیاریاں مکمل ہیں جبکہ

About BLI News 3239 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.