سیول ( بی ایل ٰآئی ) جنوبی کوریا نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اینٹی وائرس بس شیلٹرز قائم اور الٹرا وائلٹ لیمپس نصب کر دئے ہیں ،شیشے کی دیواروں والے ان بوتھس میں اس جب تک جسمانی درجہ حررت معمول پر نہ ہو کوئی داخل نہیں ہو سکے گا ۔اس میں داخل ہو نے کے لئے مسافروں کو خود کار تھرمل امیجنگ کیمرے کے سامنے کھڑا ہو نا پڑے گا اور دروازہ درجہ حرارت 37.5 درجہ سنٹی گریڈ سے کم ہو نے پر ہی کھلے گا ۔بچوں کی تشخیص کے لئے علیحدہکیمرا لگایا گیا ہے ۔شیشے کے ایک بوتھ پر لا گت 84 ہزار ڈالرز آئی ہے ۔جس میں وائی فائی کی مفت سہولت حاصل ہے ۔
About BLI News
3238 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.
Be the first to comment