ترکی کا غیر قانونی مقیم 50 ہزار پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اقدامات کا مطالبہ

ترکی کا غیر قانونی مقیم 50 ہزار پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد(بی ایل ٰآئی) ترکی نے پاکستان حکومت سے غیر قانونی تارکین وطن پاکستانی شہریوں کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔ ترکی میں موجود غیر قانونی تارکین وطن پاکستانی شہریوں کے سنگین مسلے کو ترک حکومت ہنگامی بنیادوں پرحل کرنا چاہتی ہے۔ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے غیر قانونی بیرون ملک ہجرت کے خلاف سخت اقدامات کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ خط کی کاپی وزیر اعظم کو بھی ارسال کی گئی ہے۔

ترکی نے پاکستان حکومت سے غیر قانونی تارکین وطن پاکستانی شہریوں کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کر دیا تفصیلات کے مطابق غیر قانونی تارکین وطن پاکستانی شہریوں کے سنگین مسئلے کو ترک حکومت ہنگامی بنیادوں پرحل کرنا چاہتی ہے۔ اس ضمن میں سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے غیر قانونی بیرون ملک ہجرت کے خلاف سخت اقدامات کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا جس کی کاپی وزیر اعظم کو بھی ارسال کر دی گئی ہے۔

دستاویز کے مطابق گزشتہ کچھ سالوں سے پاکستان ترکی میں غیر قانونی تارکین کا سب سے بڑا مرکز بن چکا ہےترک اداروں کے مطابق ترکی میں پچاس ہزار سے زائد پاکستانی شہری غیر قانونی طور پرموجود ہیں۔ افغانستان کے بعد پاکستان دوسرا بڑا ملک ہے جس کے شہری غیر قانونی طور پر ترکی میں موجود ہیں۔

ترک حکومت کے مطابق غیر قانونی تارکین وطن پاکستانیوں کی فکر ہے ترک اداروں کے مطابق ترکی جیلیں غیر قانونی تارکین وطن سے بھر چکی ہیں۔ سیکریٹری خارجہ کا وزارت داخلہ کو فوری اقدامات کے لیے مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے والوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کریں۔ وزارت داخلہ فوری طور پر ایف آئی اے اور نادرا کی ٹیمیں ترکی بھیجے تاکہ ترکی میں قید غیر قانونی تارکین کو ملک واپس لایا

About BLI News 3238 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.