آٹے کا بحران، مریم اور نگزیب کی حکومت پر تنقید

اسلام آباد( بی ایل آٸی)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اور نگزیب نے آٹے کے بحران پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

مریم اورنگزيب نے کہا ہے کہ ‎15 کی روٹی اور 20 روپے کے نان کے بعد آٹے کا بحران حکومت کی بدترین نالائقی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 16 ماہ میں گیس 250 فیصد مہنگی، آٹا ختم، تندور بند ہونا افسوسناک اور شرمناک ہے۔

مریم اور نگزیب نے سوال کیا کہ عمران صاحب کیا نئے پاکستان میں آٹا ختم، تندور بند اور عوام لنگر سے روٹی کھائے؟

About BLI News 3238 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.