انٹرنیشنل کبڈی سیریز میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

انٹرنیشنل کبڈی سیریز میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

فیصل آباد(بی ایل ٰآئی)انٹر نیشنل کبڈی سیریز میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔

تین ملکی انٹر نیشنل کبڈی سیریز میں انڈیا پاکستان کے مابین میچ ہوا جس کے پہلے ہالف کے اختتام پر پاکستان کو برتری حاصل رہی۔ تین ملکی انٹر نیشنل کبڈی سیریز کے پہلے ٹاکرے میں پاکستان وائٹ نے ایران کو 14 پوائنٹس سے شکست دے دی تھی۔

دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان وائٹ نے کل 38 پوائنٹس بنائے، جواب میں ایران کی ٹیم صرف 24 پوائنٹس اپنے نام کر سکی۔

کبڈی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان گرین اور بھارت کے کھلاڑی آمنے سامنے ہیں۔ تین ملکی انٹر نیشنل کبڈی سیریز کا آغاز

About BLI News 3241 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.