اس 56سالہ خاتون کوکینسر ہوگیا اور ڈاکٹروں نے اسے جواب دے دیالیکن پھر اس نے ایسی چیز کھانی شروع کی تمام بیماری ٹھیک ہوگئی

نیویارک(نیوزڈیسک) کچھ عرصہ قبل ایک 56سالہ خاتون کو رَحم میں کینسر ہوگیااور اسے کیموتھراپی کا مشورہ دیا گیا،اس کی دنیا اندھیر ہوچکی تھی لیکن اس بہادر خاتون نے کیموتھراپی کروانے کی بجائے کوئی قدرتی طریقہ استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔

اس نے کہیں پڑھا کہ کینسر کے لئے ایلوویرا(کوارگندل) کا جیل بہت مفید ہوتا ہے۔اس نے وہ ایلوویرا کااستعمال شروع کردیا اور جب اگلے چیک اپ پر گئی تو ڈاکٹر دیکھ کر حیران رہ گئے کیونکہ اس کا کینسر بالکل ٹھیک ہوچکا تھا۔آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ اسے کس طریقے سے استعمال کیا جائے۔
اجزا
100گرام ایلوویرا
300گرام قدرتی شہد
500گرام اخروٹ پسے ہوئے
بنانے کا طریقہ
ان تمام اجزاءکو تب تک بلینڈ کریں جب تک یہ یکجان نہ ہوجائیں۔اب اس مشروب کو پی لیں۔اس میں موجود وٹامنز ،منرلزاور لحمیات کی وجہ سے آپ نہ صرف کینسر جیسے موذی مرض سے محفوظ رہیں گے بلکہ یہ معدہ کے امراض ، السر اور دیگر خطرناک بیماریوں کو بھی ٹھیک کرے گا۔
About BLI News 3239 Articles
Multilingual news provider for print & Electronic Media. Interviews, Exclusive Stories, Analysis, Features, Press Conferences Photo & Video Coverage and Economic Reviews, Pakistan and Worldwide. Opinions, Documentaries & broadcast.