آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
Dec 18, 2016BLI Newsتازہ ترینComments Off on آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
ریاض آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں،سعودی عرب کی اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، آرمی چیف کا استقبال سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ نے نہایت گرمجوشی سے کیا ہے، پاکستان سے سعودی دارالحکومت ریاض میں پہنچے ہیں،سعودی عرب کی اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سعودی عرب میں قیام کے دوران عمرہ بھی ادا کریں گے-